تاریخ شائع کریں2021 5 December گھنٹہ 11:59
خبر کا کوڈ : 529419

مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی  فوجیوں نے کل ایک فلسطینی نوجوان کو مقبوضہ قدس کے علاقے باب العامود میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ یاد رہے کہ  قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی آئے روز مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینیوں پر حملہ کرتے ہیں۔
مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی  فوجیوں نے کل ایک فلسطینی نوجوان کو مقبوضہ قدس کے علاقے باب العامود میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

 یاد رہے کہ  قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی آئے روز مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینیوں پر حملہ کرتے ہیں۔

حالیہ دنوں میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ مہینوں سے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف غرب اردن اور دوسرے علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن پر ہر بار صیہونی فوجی حملہ کرتے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcjvheihuqe8xz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس