تاریخ شائع کریں2021 23 September گھنٹہ 16:49
خبر کا کوڈ : 519978

افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی

 افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد  افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔  اطلاعات کے مطابق جارجیا کے راستے افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اہلخانہ کے ہمراہ ایتھنز پہنچیں۔
افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی
افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔

 افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد  افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔  اطلاعات کے مطابق جارجیا کے راستے افغان خواتین ارکان پارلیمنٹ اہلخانہ کے ہمراہ ایتھنز پہنچیں۔ یونانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ میں آباد کاری کا طریقہ کار مکمل ہونے تک افغان خواتین کو یونان میں رکھا جائے گا۔ 

یونانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا کرنے والی خواتین رکن پارلیمنٹ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔  یونانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کو امریکی این جی او کی مدد سے افغانستان سے نکالا گیا ہے۔ 
 
http://www.taghribnews.com/vdciy3awvt1az32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس